the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ میں اور دنیا بھر میں روشنیوں کا تہوار منا رہے تمام لوگوں کو دیوالی مبارک! اس موقع پر جس طرح ہندو، جین، سکھ، اور بودھ دِیے روشن کرتے ہیں، پوجا و پرارتھنا میں شریک ہوتے ہیں، اپنے گھروں کو سجاتے ہیں، اور عزیز و اقربا کی ضیافت اور میزبانی کے لئے اپنے دروازے کھول دیتے ہیں؛



ہم سمجھتے ہیں کہ یہ موقع برائی پر بھلائی اور جہالت پر علم کی جیت کے لئے خوشیاں منانے کا ہے۔ یہ تہوار ہمارے مشترکہ امریکی تجربے کے بارے میں ایک وسیع تر سچائی کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ یہ موقع اس بات کی یاد دہانی ہے کہ کیا کچھ ممکن ہے جب ہم اختلافات سے پرے دیکھتے ہیں جو ہمیں اکثر تقسیم کرتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.